ٹیکنو موبائل(TECNO Mobile ) رواں سال 2020 کو ایک کامیاب سال


ٹیکنو موبائل(TECNO Mobile ) رواں سال 2020 کو ایک کامیاب سال بنانے کے لئے پر امید

کراچی (پروموشنل ریلیز) پاکستان موبائل مارکیٹ کے نامور برانڈTECNO Mobile اپنے صارفین کونئے سال کی آمد پر مبارک باد دیتے ہیں، اور ساتھ ہی ایک بہترین سال گرزنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جن کے بھرپور اعتماد اور حوصلہ افرائی نے ٹیکنو کو ہمیشہ آگے بڑھنے اور بہتر سے بہترین کرنے کے لئے کوشاں رکھا۔ اور وہ اس میں باخوبی کامیاب بھی ہوئے۔

دنیا کے دوسرے ممالک میں مقبولیت اور کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب، پاکستان کے صارفین نے بھی TECNO Mobile کو خوب سراہا ہے ۔ اور کمپنی اپنے صارفین کی امیدوں پر پورا اترنے پرداد کی حقدارہے۔ 2019 TECNO Mobile کے لئے نہ صرف ایک کامیاب سال رہا بلکہ ساتھ ہی، ایک چیلنجنگ سال بھی تھا۔ جس میں کمپنی کی جانب سے بیشمار کوششووں اور جدوجہد کے بعد عبور کر لیا گیا۔ اورمحض گذشتہ سال میں یک بعد دیگر، دلچسپ اور شاندار پروڈکٹس اور کیمپین صارفین کی نظر کی گئیں، جس میں “بڑے گیم کا بڑا کھلاڑ ی”

 “TECNO blue Chalk”، TECNO #sparkthespeed ، #spark4for ، قابل زکر ہیں  جس کے بعد ٹیکنو نے Google Trends میں بھی خاصی تبدیلی کے بعد ٹاپ برانڈ میں اپنا نام شامل کیا ، جس کا کمپنی سیلز پر بھی مثبت تائثر دیکھنے میں آیا۔

TECNO Mobile کے کنٹری ہیڈ Creek ma کا کہنا ہے کہ TECNO Mobile 2019 میں مارکیٹ میں ایک کامیاب اور ٹرینڈ سیٹربرانڈ کی شکل میں ابھر کے سامنے آیا ہے  ہم اپنے صارفین کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے پروڈکٹس اور برانڈ میں بھرپور اعتماد دیا،اور ہم نئے سا ل میں بھی ان کی امیدوں کو پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی





Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *