محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا بڑافیصلہ ،پہلی سے


محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کا بڑافیصلہ ،پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے، سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ نئے تعلیمی سال کاآغاز جون سے ہوگا ،وزیرتعلیم نے سکولوں کوہدایت پر عمل کرنے کا حکم دیدیا،فیصلے کااطلاق نجی سکولوں پر بھی ہوگا۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی





Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *